Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونے کی قیمت میں اضافہ ’امریکی معیشت پر اعتماد میں کمی ایک وجہ‘

عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جو چار ہزار ڈالر فی اونس سے زیادہ ہو گئی ہے۔ جیسے جیسے سونے کی قیمتیں بڑھتی جا رہی ہیں جرمنی میں لوگ اپنے سونے کے پرانے زیورات اور وراثتی اشیا کو بیچنے یا دوبارہ استعمال کرنے کے لیے لا رہے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ۔

شیئر: