Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سنو‘: سماعت سے محروم افراد کو قدرتی آفات سے الرٹ رکھنے والا ’پہلا‘ اے آئی سسٹم

یوفون فور جی اور کنیکٹ ہیئر نے پاکستان میں سماعت سے محروم افراد کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی پہلا انتباہی نظام ’سُنو‘ متعارف کرا دیا ہے۔  یہ نظام قدرتی آفات کے دوران اشاروں کی زبان میں بروقت پیغامات فراہم کرے گا۔ اُردو نیوز کے نمائندے صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: