الباحہ کا منفرد طرزِ تعمیر جو اسے ایک خاص شناخت دیتا ہے
الباحہ کا منفرد طرزِ تعمیر جو اسے ایک خاص شناخت دیتا ہے
جمعرات 9 اکتوبر 2025 12:23
منفرد طرز تعمیر کی وجہ سے سعودی عرب کا الباحہ ریجن سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہا ہے۔ یہاں مکانات مقامی پتھروں سے بنائے جاتے تھے جن میں گرینائٹ اور سنگِ سیاہ استعمال ہوتا تھا۔ دیکھیے ایاز چوہدری کی ویڈیو