Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’درختوں سے محبت‘، اسلام آباد میں برگد کے پیڑ کے اطراف خوبصورت پارک

اسلام آباد اور مری کے سنگم پر واقع 17 میل کے مقام پر موجود قدیم برگد کی اطراف کو ایک خوبصورت پارک کی شکل دے دی گئی ہے۔ شہری اب یہاں سے گزرتے ہوئے رُک کر برگد کے درخت کے ساتھ تصویریں بناتے ہیں اور قدرتی ماحول سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ دیکھیے اردو نیوز کے نمائندے سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: