Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’بچانا چاہتے ہیں‘، جرمنی کے دریا میں نایاب نسل کے کچھوے چھوڑے گئے

جرمنی میں معدومیت کے خطرے سے دوچار نایاب نسل کے کچھوؤں کو دریائے رائن میں چھوڑا گیا۔ ان کو اسی غرض سے محفوظ ماحول میں پالا گیا تھا کہ دریاؤں میں چھوڑ کر نسل کو معدومیت سے بچایا جا سکے۔
10 سال کے دوران کالے اور پیلے دھبوں پر مشتمل اس نایاب نسل کے تقریباً 500 کچھوے دریاؤں میں چھوڑے جا چکے ہیں۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: