عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں تیز رفتار اضافے کے بعد سرمایہ کاروں نے چاندی میں پیسہ لگانا شروع کیا جس کے بعد اس کے نرخ کو بھی پر لگ گئے اور صرف دو ماہ کے دوران ہی قیمتیں دو گنا سے زیادہ بڑھ گئی ہیں۔
کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ویڈیو رپورٹ