Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کولمبیا کی فوج کا مسلح گروہوں کے خلاف ڈرون بٹالین کا اعلان

کولمبیا میں مسلح گروہ فوج کے خلاف حملوں میں ڈرون کا استعمال کرتے ہیں جس کے جواب میں کولمبیا کی فوج نے اپنی پہلے ڈرون بٹالین کا اعلان کر دیا ہے۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: