قدیہ میں تاریخی ریس، سعودی ٹیم نے ایکسٹریم ای ورلڈ کپ میں چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کر لیا
اتوار 12 اکتوبر 2025 11:26
سعودی عرب کی قدیہ سٹی میں انٹرنیشنل موبائل فیڈریشن کا ایکسٹریم ایچ ورلڈ کپ سعودی ٹیم نے جیت لیا۔ تین روزہ اس مقابلے میں آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا۔ ایکسٹریم ای الیکٹرانک آف روڈ ریسنگ سیزیز کی یہ پہلی ریس ہے۔ تفصیل اس ویڈیو رپورٹ میں۰