Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی: فٹ پاتھ پر ڈرائی فروٹ بیچنے دیا جائے، میوہ فروش ہندو خواتین کا مطالبہ

کراچی میں کئی دہائیوں سے خشک میوہ جات فروخت کرنے والی ہندو برادری کی خواتین نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ انہیں سردیوں کے تین مہینے فٹ پاتھ پر کاروبار کرنے کی اجازت دی جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ کاروبار ان کی روزی روٹی اور خاندانی روایت دونوں کا حصہ ہے۔ تفصیلات زین علی کی رپورٹ میں
 

شیئر: