Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سندھ: مون سون بارشوں کے بعد مچھلیوں اور جھینگوں کی پیداور میں اضافہ

حالیہ مون سون بارشوں کے بعد سندھ کے ساحلی علاقوں میں مچھلیوں اور جھینگوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ کراچی کے مبارک ولیج سے لے کر بدین کے ساحل تک ماہی گیر روزانہ بڑی مقدار میں مچھلیاں اور جھینگوں کا شکار کر رہے ہیں۔ کراچی سے اردو نیوز کے زین علی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: