Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اوساکا ایکسپو 2025: ’آرکیٹیکچر اور لینڈ سکیپ‘ میں سعودی عرب کے لیے پہلا انعام

جاپان میں پیر کو بی آئی ای ڈے ایوارڈز کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ایکسپو 2025 کے سرکاری شرکا کو ایوارڈز دیے گئے۔ یہ تقریب ایکسپو کے اختتام کی شب منعقد کی گئی جس میں بی آئی ای میڈلز بھی دیے گئے جو ان تمام افراد کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے عالمی ایکسپو کی کامیابی میں نمایاں کردار ادا کیا۔ مزید اس ویڈیو میں

شیئر: