Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مریدکے میں مذہبی جماعت کے خلاف پولیس آپریشن کے بعد کے مناظر

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر مریدکے میں مذہبی جماعت کے احتجاج  کو ختم کرنے کے لیے پولیس نے آپریشن چھ گھنٹے میں مکمل کر لیا ہے۔
پولیس کارروائی کے بعد مریدکے کے مناظر دیکھیں خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: