دس برس کی عمر سے آمنہ کراچی کے مختلف گھروں میں کام کر رہی ہیں۔ ان کی والدہ کا کہنا ہے کہ غربت کی وجہ سے وہ اپنی بیٹی سے لوگوں کے گھروں میں کام کروانے پر مجبور ہیں۔ پاکستان کے آئین کے مطابق بچوں سے کام کرانا غیرقانونی ہے لیکن اس کے باوجود لاکھوں بچے آج بھی گھروں میں بطور ہیلپر کام کر رہے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو