Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

راول ڈیم کی صفائی: کیا سیورج کے پانی کو روکا جا سکتا ہے؟

وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے نے راول ڈیم کے اطراف کی صفائی مہم کا آغاز کر دیا  ہے۔ سی ڈی اے نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے شہری بھی 15 اکتوبر تک اس صفائی مہم میں حصہ لے سکتے ہیں۔ حکام کے مطابق ڈیم کے اردگرد گندگی پھیلانے والے عناصر کے خلاف کارروائی کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔ دیکھیے صالح سفیر عباسی کی ویڈیو

شیئر: