جوائے فورم 2025 میں شرکت کے لیے سلمان خان کی ریاض آمد
جوائے فورم 2025 میں شرکت کے لیے سلمان خان کی ریاض آمد
جمعہ 17 اکتوبر 2025 10:07
ریاض سیزن 2025 کے جوائے فورم میں بالی وڈ کے دبنگ خان شرکت کے لیے پہنچ گئے ہیں۔ انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین ترکی آل الیشخ نے ایکس پر ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ گلوبل سٹار سلمان خان ریاض پہنچ گئے ہیں۔