لاہور میں پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ پنجاب حکومت نے بلاول ہاؤس کی سکیورٹی واپس لے لی ہے۔ دوسری جانب پنجاب حکومت کی ترجمان اعظمی بخاری اور پولیس نے ایسے تمام دعوؤں کو من گھڑت قرار دیا ہے۔ مزید جانیے لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی سے۔۔۔