زندہ دلانِ لاہور ’بسنت‘ منانے کے لیے بے قرار، آسمان پتنگوں سے کب سجے گا؟
زندہ دلانِ لاہور ’بسنت‘ منانے کے لیے بے قرار، آسمان پتنگوں سے کب سجے گا؟
منگل 21 اکتوبر 2025 10:58
پنجاب حکومت نے دو دہائیوں کے بعد زندہ دلانِ لاہور کو ’بسنت‘ منانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ’بسنت‘ کن حفاظتی اقدامات کے تحت منائی جائے گا اور اس کے لیے کیا انتظامات کیے جا رہے ہیں، آئیے جانتے ہیں لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز سے۔۔۔