نئی دہلی میں دیوالی کے بعد فضائی آلودگی خطرناک حدوں کو چھو گئی
منگل 21 اکتوبر 2025 16:07
ہندو تہوار دیوالی کے موقع پر آتش بازی کے باعث نئی دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی۔ منگل کو فضا میں موجود باریک ذرات کی مقدار روزانہ حد سے 59 گنا زیادہ ریکارڈ کی گئی جس سے شہر دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ شہر بن گیا۔
دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔
