ریاض میں موسیقی کی رنگارنگ تقریب، بسام اور شازل نے سماں باندھ دیا
ریاض میں موسیقی کی رنگارنگ تقریب، بسام اور شازل نے سماں باندھ دیا
منگل 21 اکتوبر 2025 16:11
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کے کے پروڈکشن کے زیراہتمام فیملیز کے لیے رنگارنگ تقریب سجائی گئی۔ اس موقعے پر گلوکار بسام، شازل اور دیگر نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔ ذکاء اللہ محسن کی رپورٹ