Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جتنی چوٹیں کھائیں اتنی ہی مضبوط ہوئی: باکسر عابدہ بتول

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی باکسر عابدہ بتول کا کہنا ہے کہ ’کھیل کے دوران میری ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی، ہونٹ پھٹ گئے لیکن اگر آپ نے آگے بڑھنا ہے اور کامیابی حاصل کرنی ہے تو زخموں کی پروا نہ کریں۔‘ مزید جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔

شیئر: