‘سکریم سکواڈ‘، لندن میں نوجوانوں کا ذہنی دباؤ کم کرنے کا ’انوکھا‘ انداز
‘سکریم سکواڈ‘، لندن میں نوجوانوں کا ذہنی دباؤ کم کرنے کا ’انوکھا‘ انداز
منگل 21 اکتوبر 2025 6:07
شمالی لندن میں نوجوانوں نے اپنا ذہنی دباؤ کم کرنے کے لیے ایک انوکھا اور منفرد انداز اپنایا ہے، ان نوجوانوں کا یہ گروپ ’سکریم سکواڈ‘ کہلاتا ہے۔ اس حوالے سے مزید جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔۔۔