پاکستان میں خواتین مین بائیک چلانے کا رجحان دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے۔ کراچی کی رہائشی فرخندہ فیروز نے اپنے شوہر کے انتقال کے بعد بچوں کو پک اینڈ ڈراپ کرنے اور خود ملازمت کے لیے جانے کے لیے بائیک چلانا سیکھی۔ اب وہ دیگر خواتین کو بھی بائیک چلانے کی تربیت دے رہی ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔