شہزادی نوف بنت سعود بن عبدالعزیز کا انتقال جمعرات 23 اکتوبر 2025 21:17 نماز جنازہ ریاض کی جامع امام ترکی بن عبد اللہ میں ادا کی جائے گی ( فوٹو: اخبار24) ایوان شاہی نے کہا ہے کہ’ شہزادی نوف بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود جمعرات کو انتقال کرگئی ہیں۔‘ سعودی پریس ایجنسی ایس پی اے کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ ’نماز جنازہ ریاض کی جامع امام ترکی بن عبد اللہ میں جمعے کوعصر کی نماز کے بعد ہوگی۔‘ ایوان شاہی ریاض انتقال نماز جنازہ اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں