Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’پوری دنیا میں‘ سُر بکھیرتے پشاور کے رُباب کی مانگ اتنی زیادہ کیوں؟

پشاور کا علاقہ سفید سنگ رباب سازی کے لیے مشہور ہے جہاں بیشتر خاندان گذشتہ تین دہائیوں سے اس ہنر سے وابستہ ہیں۔ امن و امان کی خراب صورتحال کی وجہ سے کئی کاریگر اس پیشے کو ترک کر کے علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ دیکھیے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: