Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ میں برفانی طوفان سے 12 کروڑ افراد متاثر، ہزاروں فلائٹس منسوخ

امریکہ کا ایک بڑا حصہ برفانی طوفان سے متاثر ہوا ہے جس کے باعث نظام زندگی معطل ہو گیا ہے۔ برفانی طوفان سے تقریباً 12 کروڑ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ موسم کے خرابی کے باعث11 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کی گئی ہیں جبکہ متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ دوسری جانب برفانی طوفان کے باوجود نیویارک میں شہری برف سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: