نیویارک میں برفانی طوفان: ظہران ممدانی بھی بیلچے سے برف ہٹانے میں مصروف
نیویارک میں برفانی طوفان: ظہران ممدانی بھی بیلچے سے برف ہٹانے میں مصروف
پیر 26 جنوری 2026 11:55
امریکہ کا ایک بڑا حصہ برفانی طوفان سے متاثر ہوا ہے جس کے باعث نظام زندگی معطل ہو گیا ہے۔ نیویارک کے میئر ظہران ممدانی بھی شہر میں برف ہٹانے کے حوالے سے امدادی کاموں میں حصہ لے رہے ہیں۔ سی این این کی ویڈیو