کوپن ہیگن ہیلووین: جب 903 کلو کا دیوہیکل کدو چین سا سے تراشا گیا
کوپن ہیگن ہیلووین: جب 903 کلو کا دیوہیکل کدو چین سا سے تراشا گیا
ہفتہ 25 اکتوبر 2025 6:22
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ہیلووین کے موقعے پر ایک رنگا رنگ تقریب میں نو بڑے کدو چین سا کی مدد سے خوب صورت شکلوں میں کاٹے گئے۔ ان میں سب سے وزنی کدو 903 کلوگرام سے بھی زیادہ بھاری تھا۔ اے ایف پی رپورٹ