امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں ہیلووین کے موقع پر کار واش کے دوران زومبیز، جوکرز اور ماسک پہنے ڈراؤنے کردار لوگوں کو خوفزدہ کرتے رہے۔ ڈراؤنی آوازوں اور مختلف روشنیوں نے خوف اور دہشت کا ایسا ماحول بنایا کہ لوگ اپنی گاڑیوں میں دُبکے بیٹھے رہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔