سوئٹزرلینڈ کی نیلی جھیل اور سنہری درخت پہلی برفباری میں جگمگا اٹھے بدھ 29 اکتوبر 2025 17:11 پہلی برفباری نے سوئٹزرلینڈ کے پہاڑی گاؤں ارولا میں خزاں کے سنہری لارچ درختوں اور جمی ہوئی جھیل کو اپنی سفید چادر میں لپیٹ لیا۔ دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو۔ سوئٹزرلینڈ نیلی جھیل بلیو لیک پہلی برفباری urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں