Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض سیزن: ’بین الاقوامی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے‘ ثقافتی ویک

سعودی عرب میں ریاض سیزن کے تحت بین الاقوامی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے مختلف ممالک کے ثقافتی ویک منانے کا آغاز ہوگیا ہے۔ پاکستان سمیت دیگر ممالک کے ثقافتی رنگوں کو اُجاگر کرنے کے لیے کن سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا ہے دیکھیے ریاض سے صحافی ذکاء اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: