لاہور کے گوشۂ مزدور، ’بارش ہو یا دھوپ اب فکر نہیں‘
لاہور کے گوشۂ مزدور، ’بارش ہو یا دھوپ اب فکر نہیں‘
پیر 3 نومبر 2025 6:01
لاہور کے مختلف مقامات پر مزدوروں کی سہولت کے لیے 'گوشہ مزدور' کے نام سے ریسٹ ایریاز تعمیر کیے گئے ہیں، جہاں مزدور بیٹھ کر آرام کرتے ہیں۔ اس سے قبل مزدور کھلے آسمان تلے بیٹھ کر انتظار کیا کرتے تھے۔