شہر قائد میں تجاوزات کے خاتمے اور خوبصورتی کے نئے منصوبوں کے تحت مختلف پلوں پر سندھ کی ثقافتی پہچان اجرک کے خوبصورت ڈیزائن پینٹ کیے گئے ہیں۔ جس کو شہری حلقوں نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے سندھ کی تہذیب و ثقافت کے فروغ کی طرف مثبت قدم قرار دیا ہے۔
ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد کراچی نے اردو نیوز کو بتایا کہ اقدام کا مقصد شہریوں کو اپنی ثقافت کے قریب لانا ہے۔
زین علی کی رپورٹ