پشاور میں جیل کی ہینڈمیڈ اشیا کا سٹال، ’پیسے قیدیوں کو ملیں گے‘
پشاور میں جیل کی ہینڈمیڈ اشیا کا سٹال، ’پیسے قیدیوں کو ملیں گے‘
منگل 4 نومبر 2025 5:49
پشاور شہر میں ان اشیا کا سٹال لگایا گیا ہے جو جیل میں قیدیوں نے اپنے ہاتھوں سے بنائی ہیں، لوگ ان میں کافی دلچسپی لے رہے ہیں، ان کا کہنا ہے قیمتیں بھی مناسب ہیں اور اس سرگرمی سے قیدیوں کی مدد بھی ہو رہی ہے۔