Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز

جدہ میں ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے پانچواں ایڈیشن ’سینما سے محبت‘ کے عنوان سے چار دسمبر سے ہو رہا ہے ۔ فیسٹیول میں 108 سے زیادہ فلمیں شامل کی گئی ہیں ۔ مزید دیکھیں سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کی ویڈیو میں

شیئر: