Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بولیوارڈ سٹی میں اربن سائیکلنگ ورلڈ چیمپیئن شپ کا آغاز

سعودی دارالحکومت ریاض کے بولیوارڈ سٹی میں منگل کو اربن سائیکلنگ ورلڈ چیمپیئن شپ کا آغاز ہو گیا ہے جو نومبر تک جاری رہے گی ۔ چیمپیئن شپ میں 40 ممالک کے 230 سائیکلسٹ شرکت کر رہے ہیں۔ مزید دیکھیں الاخباریہ کی ویڈیو میں  

شیئر: