پانی میں 29 منٹ سانس روکنے کا ریکارڈ، ’آنتوں سے خون بہنے لگا‘
پانی میں 29 منٹ سانس روکنے کا ریکارڈ، ’آنتوں سے خون بہنے لگا‘
بدھ 5 نومبر 2025 16:33
کروشیا کے فری ڈائیور نے حال ہی میں پانی کے نیچے سب سے زیادہ دیر تک سانس روکنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔ انہوں نے پانی کے نیچے 29 منٹ اور 3 سیکنڈ تک سانس کو روکے رکھا۔ انہیں اس دوران کن مشکلات سامنا کرنا پڑا؟ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔