Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سنہ 1913 کی فورڈ سے 1948 کی شیورلے تک، بالی میں منفرد ونٹیج کارز کا میوزیم

انڈونیشیا کے سیاحتی مرکز بالی میں جاش دھرماون نامی ایک شخص نے ونٹیج کارز کا شو روم بنایا ہوا ہے جس کو پہلی مرتبہ عوام کے لیے کھولا گیا ہے۔ اس میوزیم میں منفرد کاروں کی ایک بڑی کلیکشن موجود ہے جس میں 1917 کی فورڈ کا ماڈل ٹی بھی شامل ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: