Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پنجاب بھر کے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی: والدین کے لیے سہولت یا زحمت؟

پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں سکولوں کی ٹائمنگ تبدیل کرکے پونے نو بجے کر دی ہے۔   پنجاب بھر کے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی، عوام کے لیے آسانی یا نئی پریشانی؟ جانیے لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: