جدہ میں حج کانفرنس و نمائش کا پانچواں ایڈیشن جاری پیر 10 نومبر 2025 15:03 جدہ میں حج کانفرنس و نمائش کا پانچواں ایڈیشن جاری ہے۔ وزارت حج و عمرہ کی جانب سے ’مکہ سے دنیا تک‘ کے سلوگن سے نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ مزید تفصیل دیکھیے ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں حج نمائش حج کانفرنس و نمائش حج معاہدے اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں