پنجاب کے ضلع قصور کا ایک ماڈل ویلج جہاں چوپال، پبلک لائبریری، پارکس، کرکٹ و ہاکی گراؤنڈ سمیت دیگر کئی سہولیات موجود ہیں۔ یونین کونسل کی عمارت ہو یا ہسپتال، تمام عمارتیں خوبصورت بنائی گئی ہیں جس کی ترقی میں سابق چیف سیکریٹری پنجاب جاوید محمود کا مرکزی کردار رہا ہے۔ مزید جانیے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو میں