Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں ہیومن ریسورس اینڈ مین پاور ایکسپو، پاکستان پویلین کا افتتاح

سعودی عرب میں بین الاقوامی ہیومن ریسورس اینڈ مین پاور ایکسپو کا آغاز ہوگیا ہے جس میں پاکستان سمیت مختلف ممالک کی جانب سے سٹالز لگائے گئے ہیں۔ پاکستانی پویلین کا افتتاح ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیوٹک محمد عامر جان اور سفیر پاکستان احمد فاروق نے کیا۔ تفصیل ریاض سے اردو نیوز کے نامہ نگار ذکا اللہ محسن کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: