Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’زندہ لاش بن گئی تھی‘، پشاور کی عاصمہ شمشاد جو معذور افراد کو دستکاری سکھاتی ہیں

پشاور سے تعلق رکھنے والی عاصمہ شمشاد نے اسلام آباد میں جاری لوک میلے میں اپنے ہاتھوں سے بنی مصنوعی جیولری اور دیگر اشیاء کا سٹال لگا رکھا ہے۔ بچپن میں ریڑھ کی ہڈی میں گولی لگنے کے باعث وہ جسمانی طور پر معذور ہو گئی تھیں۔ وہ تعلیم کا سلسلہ تو  جاری نہ رکھ سکیں مگر اب وہ معذور خواتین کو مختلف ہنر سکھا رہی ہیں۔ اُردو نیوز کے نمائندے محمد باسط خان کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: