Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

10 قیراط کا نیلا ہیرا 2 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سے زائد میں فروخت

سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں منعقد ہونے والی نیلامی میں تقریباً 10 قیراط کا نیلا ہیرا 2 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سے زائد میں فروخت ہوا۔ یہ چمکتا ہیرا ’میلن بلیو‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ نیلام گھر کرسٹیز کے مطابق ہیرا پتھر کبھی آرٹ کی سرپرست ریچل میلن کی ملکیت تھا جن کے نام سے یہ منسوب ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: