چین میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے لیے دنیا کی سب سے بڑی پتنگ کا تجربہ کیا گیا جس کا حجم پانچ ہزار مربع میٹر ہے۔ اس پتنگ کے ذریعے ونڈ مِلز ہوا سے توانائی حاصل کریں گی اور پھر زمین پر موجود جنریٹرز کو بھیج کر بجلی پیدا کی جائے گی۔
دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو۔