Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دنیا بھر میں لوگ فون کال ریسیو کرنے پر ’ہیلو‘ ہی کیوں بولتے ہیں؟

ہم میں سے بہت سے افراد جب فون کال سنتے ہیں تو جو لفظ سب سے پہلے بولتے ہیں وہ ہے ’ہیلو۔‘ مگر کیا کبھی آپ نے سوچا کہ دنیا بھر میں لوگ فون کال ریسیو کرنے پر اسی لفظ سے گفتگو کا آغاز کیوں کرتے ہیں؟ جانیے اُردو نیوز کے نمائندے ثوبان افتخار راجہ کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: