Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اخروٹ کا ایک بڑا جنگل ختم ہونے کے خطرے سے کیوں دوچار ہے؟

کرغستان کے گاؤں ارسلانبوب کے قریب واقع جنگل دنیا کے سب سے بڑے اخروٹ کے جنگلوں میں سے ایک ہے۔ مگر گذشتہ چند برسوں میں اس جنگل کی حالت آہستہ آہستہ خراب ہوتی جا رہی ہے: اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: