وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں کی ای ٹیگنگ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور انتظامیہ کی جانب سے اس کے لیے مختلف مقامات مختص کیے گئے ہیں، تاہم ای، ایم اور ون ٹیگنگ میں کیا فرق ہے اور اس کی فیس کتنی ہے۔
تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی اس رپورٹ میں