27ویں آئینی ترمیم کے تحت قائم ہونے والی ’وفاقی آئینی عدالت‘ کے لیے مستقل عمارت کا تعین وفاقی حکومت کے لیے ایک چیلنج بنتا جا رہا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی نئی عمارت کے انتخاب کا فیصلہ ایک نیا تنازع کیسے بن رہا ہے جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کی یہ ویڈیو۔