دبئی ایئر شو: ہزاروں ڈرونز نے آسمان روشن کر دیا جمعرات 20 نومبر 2025 13:40 تقریباً 1000 ڈرونز نے دبئی ایئر شو میں ایک شاندار مظاہرے کے دوران رات کے وقت آسمان کو روشن کر دیا۔ یہ پرفارمنس المکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں منعقدہ ایئرشو کی نمایاں جھلکیوں میں سے ایک تھی۔ اے ایف پی کی ویڈیو۔ دبئی ایئر شو ڈرون شیئر: واپس اوپر جائیں