Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بصارت سے محروم افراد کی ہائیکنگ، ’فطرت سے محبت کا احساس ہوا‘

اسلام آباد میں بصارت سے محروم افراد کی ہائیکنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں ہر عمر کے مرد و خواتین، سکولوں اور کالجوں کے نابینا بچوں اور رضا کاروں نے شرکت کی۔ پتھریلے راستوں پر چلتے ہوئے قدرتی نظاروں کو محسوس کرنے کا تجربہ ان افراد کے لیے کیسا تھا جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے بشیر چوہدری کی اس ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: